• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد، پانی کے ٹینک سے بچے کی لاش ملنے کا واقعہ، 3 افراد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاقت آباد میں پانی کے ٹینک سے 7سالہ بچےسبحان کی لاش ملنے کے واقعے میں لیاقت آباد انویسٹی گیشن پولیس نے مکان کے چوکیدار، ٹھیکدار اور مالک کے بیٹے کر گرفتار کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید