• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ماسٹر پلان میں اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے کہ لاہور ماسٹر پلان میں خلاف قانون چیزیں سامنے آرہی تھیں، لاہور ماسٹر پلان میں اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ اس معاملے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.

سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف سامنے آنے والے شواہد کی بنیاد پر تفتیش کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید