• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( افضل ندیم ڈوگر )پاکستان میں باڈر سیکیورٹی کو محفوظ بنانے، جعلی ویزوں اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آسٹریلین فیڈرل پولیس کی جانب سے ایف آئی اے امیگریشن کو جدید ٹیکنالوجی پر مبنی آلات کی فراہم کئے گئے ہیں۔فراہم کردہ کٹس میں میگنی فائر گلاسز، الٹرا وائلٹ ریڈیشن لائٹس، سیکیورٹی لیمینٹ ویری فائر بھی شامل ہیں۔ فراہم کردہ 17آلات کے ذریعے امیگریشن کاونٹرز پر پاسپورٹ اور ویزے کی جانچ پڑتال کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جدید آلات کے ذریعے جعلی پاسپورٹ اور ویزے کے حامل مسافروں کی نشاندہی ممکن ہوسکے گی۔
ملک بھر سے سے مزید