• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید

حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔

نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے 5 ہزار روپے کے نوٹ سے متعلق  نوٹیفکیشن وائرل ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن جھوٹا ہے۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ  جھوٹے نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید