• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کرنے کے لیے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کولمبو پہنچ گئے۔

شاہنواز دھانی نے کولمبو میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے جبکہ فاسٹ بولر نسیم شاہ آج وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔

شاہنواز دھانی کو بیک اپ بولر کے طور طلب کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ شاہنواز دھانی آج سری لنکا کے خلاف شیڈول میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید