کراچی(نیوز ڈیسک)انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی گڑھ بھارتی ریاست گجرات کےضلع کھیڑا کے علاقےٹھاسرا میں ایک بار پھر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے،فسادات ایک مندر سے نکالی گئی ’شیو یاترا‘ کے دوران بھڑک اٹھے۔یاد رہے کہ اس سے قبل گجرات میں نریندر مودی کی وزارت اعلیٰ کے دور میں 2002کے قتل عام میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے ،مسلمانوں کے علاوہ کانسٹیبل کی شکایت پر ایف آئی آر درج کی ، جبکہ 11افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔