• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کا محمد رضوان کیساتھ معاہدہ

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز نے محمد رضوان کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔

محمد رضوان بی پی ایل کے اگلے سیزن میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کریں گے۔

محمد رضوان نے گزشتہ سیزن میں بھی کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کی تھی۔ کومیلا وکٹورینز بی پی ایل کی دفاعی چیمپئن ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید