• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR کی ٹیکس گوشوارے 30 ستمبر تک جمع کرانے کی ہدایت

کراچی (پی پی آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس دہندگان سے کہا ہے کہ وہ اپنے سالانہ ٹیکس گوشوارے 30 ستمبرتک جمع کرادیں ۔ایف بی آر کے تمام فیلڈ دفاتر کو 30ستمبر بروز ہفتہ کو رات 8بجے تک ٹیکس اور ڈیوٹی جمع کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید