ریاض(شاہدنعیم) وفاقی نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ امت کے تصور کو بحال کیا جائے۔ انہوں نے ریاض میں سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر عبدالکریم العیسی سے ملاقات کے دوران کہی۔