• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا توڑ کرنے کے لیے امریکا نے بحر الکاہل کی دو اقوام کو تسلیم کرلیا

واشنگٹن (اے ایف پی ) امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کا توڑ کرنے کے لیے بحرا لکاہل میں واقع دو ممالک کوک آئی لینڈز اور’’ نومنڈے ‘‘ کو تسلیم کرلیا ہے ۔ بائیڈن نے ان دو ممالک کے رہنماؤں کی میزبانی بھی کی تاکہ انہیں چین کے دائرہ اطرف سے نکالا جا سکے ۔ صدر بائیڈن نے یہ اعلان 18رکنی پیسیفک آئی لینڈز فورم کی سر براہ کانفرنس کے موقع پر کیا ۔

دنیا بھر سے سے مزید