• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیکل جیکسن کا مون واک ہیٹ 2 کروڑ 35 لاکھ روپے میں نیلام

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

امریکا کے آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کا مون واک ہیٹ 2 کروڑ 35 لاکھ سے زائد پاکستانی روپوں میں نیلام ہوگیا۔

کنگ آف پاپ نے اپنی شہرت کی بلندی پر 1983 میں موٹاؤن میں ایک ٹیلی ویژن کنسرٹ کے دوران اپنے ہٹ گانے "بلی جین" کو پیش کرتے ہوئے ہیٹ کو ایک طرف پھینک دیا تھا۔

وہی تاریخی ہیٹ اب چار دہائیوں بعد پیرس میں نیلامی کےلیے پیش کیا گیا جہاں یہ 2 کروڑ 35 لاکھ پاکستانی روپے سے زیادہ میں نیلام ہوگیا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید