• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کی سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کی شدید مذمت

سعودی عرب نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 

سعودی دارالحکومت ریاض سے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی عرب نے کہا کہ سوئیڈن میں انتہا پسندوں کو قرآن مجید کی بےحرمتی کی اجازت دینا انتہائی افسوسناک ہے۔ 

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سوئیڈن اشتعال، نفرت اور تفرقہ پیدا کرنے والے واقعات کی فوری روک تھام کرے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید