• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ: آکسفورڈ کے کچرے کے پلانٹ میں زوردار دھماکا

انٹرنیشنل میڈیا
انٹرنیشنل میڈیا

انگلینڈ کے شہر آکسفورڈ کے کچرے کے پلانٹ میں زوردار دھماکے کے بعد ایک ہزار سے زائد گھروں کی بجلی منقطع ہوگئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے، خدشہ ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے گیس کے کنٹینرز میں آگ لگی جس سے دھماکا ہوا۔

پولیس نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کا کہا ہے کہ اور A4 زیرو شاہراہ بند کردی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید