ٹوکیو (اے ایف پی) روس کے حامی جاپانی قانون ساز نے ماسکو کا اچانک دورہ کرنے اور یوکرین میں جنگ کے لیے روس کی حمایت کا اعلان کرنے پر تنقید کا سامنا کرنے کے بعد گزشتہ روزاپنی اپوزیشن پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔