کراچی (اسٹاف رپورٹر )،پی ڈی پی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس ٹریفک کو کنٹرول کرنے اور روڈ رولز پر عمل درآمد کی بجائے شہریوں سے مبینہ رشوت لینے میں زیادہ دلچسپی رکھتی ہے، بائیکرز کی اکثریت حفاظتی ہیلمٹ نہیں پہنتی، کراچی میں چلنے والے90 فیصد رکشوں کے پاس رجسٹریشن نمبر، درست کاغذات یا لائسنس ہولڈر ڈرائیور نہیں، لیکن ٹریفک پولیس کو کوئی پرواہ نہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید