جدہ(شاہد نعیم)حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری تصادم رکوانے اور فروغ امن کیلئے چینی مندوب آئندہ ہفتے مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے۔ یہ فروغ امن کے لئے کوششیں اس وقت کی جا رہی ہیں جب اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کے لئے پرتول رہا ہے۔