کراچی( اسٹاف رپورٹر )نیو کراچی سیکثر الیون جے میں ملزمان نے ہوٹل پر بیٹھے شہری کو لوٹ لیا۔ملزمان اسلحے کے زور پر شہری کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ملزمان نے شہری سے موبائل فون اور نقدی لوٹ لی۔ واردات کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے مسلح ملزمان واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔