• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہروقت روس اور چین کی مداخلت کا خطرہ ہے، فرانسیسی انٹیلی جنس رپورٹ

پیرس (اے ایف پی) فرانسیسی پارلیمانی انٹیلی جنس کمیٹی کا کہنا ہے کہ جاسوسی سے لے کر معلومات میں ہیرا پھیری تک روس او رچین کی جانب سے فرانس کو غیر ملکی مداخلت کے ’’ہمہ گیر اور دیرپا خطرے‘‘ کا سامنا ہے۔ کمیٹی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا کہ ’’کشیدہ‘‘ موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں غیر ملکی مداخلت کا خطرہ ’’زیادہ‘‘ ہے۔ رپورٹ میں نئی قانون سازی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس سروسز کے اختیار میں موجود موجودہ آلات طویل مدتی خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے کافی نہیں ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید