اوٹاوا (اے ایف پی) کینیڈا کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ وفاقی پولیس 19نومبر سے شروع ہونے والی ایئر انڈیا سے پرواز نہ کرنے کی آن لائن زیرگردش ویڈیوز میں انتباہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔اوٹاوا میں وزیر ٹرانسپورٹ پابلو روڈریگ نے کہا کہ ہم ہر خطرے کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، خاص طور پر جب اس کا تعلق ایئر لائنز سے ہو۔