• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیروت، ایرانی وزیر خارجہ کی حزب اللّٰہ کے رہنما حسن نصراللّٰہ سے ملاقات

بیروت (اے ایف پی)لبنان کی تحریک حزب اللہ نے گزشتہ روز بتایا کہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ سے ملاقات کی ہے ۔ایک بیان میں حزب اللہ نے کہا کہ امیر عبد اللہیان اور نصر اللہ نے فلسطین، لبنان اور خطے میں ہونے والی نئی پیش رفت ، اور غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا۔

دنیا بھر سے سے مزید