• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین PTI کے صاحبزادے قاسم نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا، جمائمہ کو بیٹے پر فخر

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر 

چیئرمین پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا جس پر سابق وزیرِ اعظم  کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ خوشی سے نہال نظر آ رہی ہیں۔

جمائمہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیٹے قاسم خان کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیٹے قاسم خان پر بہت فخر محسوس کر رہی ہیں جنہوں نے اپنی بنائی گئی ایک ایپلیکیشن اور پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے۔

جمائمہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ قاسم خان کی جانب سے بنائی گئی ایپلیکیشن انفلوئنسرز کو برانڈز سے جوڑنے میں مدد فراہم کر رہی ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید