• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت: پولیس مقابلے میں ہلاک شخص کے لواحقین کا میت کیساتھ دھرنا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

تربت میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے شخص کے لواحقین نے میت رکھ کر دھرنا دیا۔

مبینہ مقابلے میں ہلاکتوں کے خلاف تربت میں وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بھی بائیکاٹ کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ شہر میں واقعے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے جس کی وجہ سے دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کارروائی میں 4 افراد ہلاک ہوئے تھے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا تھا۔

قومی خبریں سے مزید