کہاں اِس دَور میں جینے کا وہ طور
جو آتا ہے مناسب تربیت سے
ادب، شائستگی، تہذیب، اخلاق
یہ لفظ اب ہوگئے خارج لغت سے
1800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہے۔
چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے بھارتی بزدلانہ حملہ نہ صرف پسپا کیا بلکہ اسے بھاری نقصان بھی پہنچایا۔
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ فوجی کارروائیاں بنیادی مسئلےکا حل نہیں ہوتیں۔
سال 2025ء کےچوتھے ماہ میں بیرونِ ملک مقیم (اوورسیز) پاکستانیوں نے 3.2 ارب ڈالر ملک بھیجے ہیں۔
چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس چوری کو روکنے کے لیے قائمہ کمیٹی سے اختیارات مانگ لیے
وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمارے معصوم بچوں کو مارا اور دنیا ہندوستان کا یہ چہرہ اپنے سامنے رکھے۔
پاکستانی صحافی و سماجی کارکن ریحام خان نے پاکستان کی جانب سے بھارتی مزائل حملوں کے نتیجے میں دیے گئے منہ توڑ دفاعی جواب کی تعریف کی ہے۔
گزشتہ رات بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے 6 افراد شہید اور 29 زخمی ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ جھوٹے بیانیے میں ناکامی سے بھارت کو مزید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ،ان کا بورڈ، آسٹریلوی گورنمنٹ پی سی بی، بھارتی بورڈ اور مقامی حکومتی اتھارٹیز سے رابطے میں ہے۔
لاہور ایئرپورٹ سہہ پہر ساڑھے 3 بجے کے بعد سے پروازوں کے لیے دستیاب ہے۔
غیر ملکی ہنر مند کارکنوں پر انحصار کرنے والے برطانیہ کے آجروں کو ویزا کریک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
انور مقصود نے پاک بھارت کشیدگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس ہتھیار نہیں ہے، میرا ہتھیار میرا قلم ہے توکچھ بھی مجھ سے ہو سکتا ہے میں اس ملک کے لیے کروں گا۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 106 فلسطینی شہید جبکہ ساڑھے تین سو سے زائد زخمی اسپتالوں میں لائے گئے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، عالمی برادری غیر ذمے دارانہ طرز عمل پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرائے۔
بلوچستان کی حکومت اور ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام کل بروز ہفتہ کوئٹہ میں باکسنگ کا انٹر نیشنل ایونٹ منعقد کیا جا رہا ہے۔