• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ،3 روزہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے،خبر نگار) سموگ کی روک تھام کے لئے تین روزہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے اور کاروباری سرگرمیاں بھی معمول کے مطابق بحال ہو گئیں تاہم شہریوں کو فضائی آلودگی سے نجات نہ مل سکی۔
لاہور سے مزید