• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امسال 15ہزارافسران واہلکاروں کومیرٹ پرترقیاں دیں،آئی جی

لاہور(کرائم رپورٹر ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ رواں سال 15000 سے زائدپولیس افسران و اہلکاروں کو میرٹ کے مطابق محکمانہ ترقیاں دی گئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی پروموٹ ہونے والے لاہور پولیس کے افسران کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کیا۔مزیدبرآںآئی جی نے 6 ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے 12 لاکھ سے زائد مزید فنڈز جاری کر دئیے ہیں۔
لاہور سے مزید