پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعظم خان پر جرمانہ ختم کر دیا۔
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2023ء میں اعظم خان نے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگایا تھا۔
اس فتح کے نتیجے میں پاکستان نے 13ویں پوزیشن کے میچ کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔
ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی۔
اس حوالے سے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پر ایک ای میل کے ذریعے ان کی کامیابی کی تصدیق کی ہے۔
ناظم العابدین فہیم نے کہا کہ سپورٹنگ پچز تیار کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن ایسا نہیں ہو سکا
فائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ اسپین کے آئیکر پائیریس سے ہو گا۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ بولرز پر مستقبل میں انجریز سے محفوظ رکھنے کے لیے کام پر فوکس کیا جا رہا ہے
قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، نسیم شاہ اور عبداللّٰہ شفیق فلوریڈا پہنچ گئے۔
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر صدف شمس زخمی ہو گئیں۔
بلاوائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہراکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
پاکستانی ریسلر اسامہ بٹ کی منگولیا میں شاندار کارکردگی سامنے آئی ہے، انہوں نے ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا ۔
پی سی بی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے نام سے شرکت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔
آئر لینڈ نے پاکستان ویمن کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم سے پاکستانی تماشائی کو گرائونڈ سے چلے جانے کو کہا گیا تھا اسکا کہنا ہے کہ اسے لنکا شائر کرکٹ نے ابھی تک کوئی وجہ نہیں بتائی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لنکا شائر نے کسی بھی پریشان اور جرم کی وجہ سے معافی مانگ لی۔
ویڈیو میں مداح سے جب پوچھا جاتا ہے کہ وہ کیسا محسوس کر رہا ہے، تو وہ خوشی سے جواب دیتا ہے کہ میں بہت خوش ہوں، میں کامران اکمل کا بہت بڑا فین ہوں۔
ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی، ہر ٹیم حریف ٹیموں سے دو مرتبہ میچ کھیلے گی۔