• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسڑیلوی فاؤنڈیشن کے تعاون سے3اضلاع میں آنکھوں کےآپریشن ہونگے،ڈاکٹرجمال ناصر

لاہور( جنرل رپورٹر) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے کہ آسٹریلیا کی فریڈ ہالوز فاونڈیشن پنجاب کے تین پسماندہ اضلاع بہاولپور، لودھراں اور وہاڑی میں چار سال کے دوران 30 لاکھ ڈالر کی لاگت سے آنکھوں کے علاج کے لئے جدید آلات اور دیگر سہولتیں مہیا کرے گی۔ان اضلاع کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں سفید موتیا کے آپریشن مفت کئے جائیں گے۔
لاہور سے مزید