• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر) پاکستان ریلویز نے گریڈ 18کے 5افسر وں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ، ڈپٹی ڈائیریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ لاہور کو ڈی ای این ٹو کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے، اسی طرح ڈی این این ٹو کوئٹہ عمران سعید ایکسئین برییجز لاہور ، ایکسیئن برییجز لاہور ریاض محمود لاشاری کو ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ لاہور ، اایکسئین جی لاہور متین احمد خان کو ایکسیئن ہیڈ کواٹر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا جبکہ ٹی ایس او لاہور محمد احمد قریشی کو سی ایم اینڈ ایچ کیو کی زمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں ۔
لاہور سے مزید