کراچی(نیوز ڈیسک)افغانستان کی وزارت خارجہ کے مطابق طالبان انتظامیہ نے اپنے ایک سابق ترجمان مولوی اسد اللہ کو چین میں سفیر مقرر کیا ہے جو 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد کسی بھی ملک میں ان کے پہلے سرکاری طور پر تسلیم شدہ سفیر ہیں۔