پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس مسلسل تاریخ رقم کر رہا ہے، آج انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا۔
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 918 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 62 ہزار 609 پر آ گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 61 ہزار 691 پر بند ہوا تھا۔