• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرض دینے کا غیر قانونی کاروبار کرنے والی 150 موبائل ایپلی کیشنز بند

کراچی (پی پی آئی) قرض دینے والی 150 غیر قانونی موبائل ایپلی کیشنز بند کرادی گئی ہیں۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)ے150 غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند کرادی گئی ہیں،ذرائع کے مطابق یہ غیر قانونی ایپس صارفین کو ڈیجیٹل قرضے دینے کا غیر قانونی کاروبار کر رہی تھیں، سوشل میڈیا پر گمراہ کن سرمایہ کار ا یپس کے خلاف حکومتی کارروائی جاری رہے گی، عوام سرمایہ کاری سے قبل ایس ای سی پی جی ویب سائٹس پر ضرور جائیں ایس ای سی پی غیر قانونی سرمایہ کاری کے پلیٹ فارم سے مسلسل آگاہ کرتا رہتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید