• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمدرد یونیورسٹی میں ہفتہ طلبہ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہمدرد یونیورسٹی میں ہفتہ طلبہ کا آغاز ہو گیا ۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن نے مدینۃ الحکمہ کیمپس میں افتتاح کیا ۔ ہفتہ طلبہ کے پہلے روز کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن ، فٹسال اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے ہوئے ۔
اسپورٹس سے مزید