• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ریجن میں4ایس ایس اے اور 63پی ایس اے کی محکمہ پولیس میں بھرتی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ریجن میں 4ایس ایس اے اور63پی ایس اے کو محکمہ پولیس میں بھرتی کرلیاگیا۔ ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے راولپنڈی ریجن میں امیدواروں کو انٹرویو میں کامیابی کے بعد محکمہ پولیس میں بھرتی کے احکامات جاری کر دئیے ۔