• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروس سٹیشن پر گاڑی بے قابو ہوکر ملازم سے جا ٹکرائی، زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سروس سٹیشن پر کام کے دوران گاڑی بے قابو ہوکر ملازم سے جاٹکرائی ،زخمی ملازم ہسپتال میں دم توڑگیا، تھانہ صادق آباد کوممتازرحمٰن نے بتایاکہ میرا بھانجا رحیم اللہ فیض آباد چوک کے قریب سی این جی پمپ سروس سٹیشن پر کام کررہاتھا جہاں ایک پراڈو گاڑی بے قابو ہوکررحیم اللہ کو لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیااور بعدازاں جاں بحق ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید