• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل اور ریڑھی سڑک کے درمیان لگاکر روڈ بند کرنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چالان کیوں کیا موٹرسائیکل اور ریڑھی سڑک کے درمیان لگاکر روڈ بند کرنے والے ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ چک لالہ کو سب انسپکٹر منور سلطان نے بتایاکہ مع ملازمین جوائنٹ پکٹ کرال چوک ائرپورٹ روڈ موجودتھاکہ ایک نوجوان موٹرسائیکل پر کرال چوک اسلام آباد کی جانب سے آیا جس کو ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے روک کرچالان کیا جس پر وہ مشتعل ہوگیا اسی اثنا میں قریب سے گزرنے والا چھلی فروش بھی ریڑھی لے کر اس کے ہمراہ روڈ کے درمیان آگیا،اور دونوں نے موٹرسائیکل اور ریڑھی کے ذریعے روڈ کوبلاک کردیا۔
اسلام آباد سے مزید