• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کوگرفتار کرلیاگیا، تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کوقتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید