• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے، 290 کروڑ برآمد

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی 3ریاستوں میں انکم ٹیکس حکام کے چھاپوں کے دوران کم از کم 290 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ رقم مزید بڑھے گی کیونکہ ابھی مزید نقدی کی گنتی ہونا باقی ہے اور حکام کو مزید مقامات کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات ملی ہیں جہاں نقد رقم چھپائی گئی ہے۔ملنے والی نقدی الماریوں اور دیگر فرنیچر میں بھر کر رکھی گئی تھی۔محکمہ انکم ٹیکس کے ذرائع نے بتایا کہ 3 مقامات پر 7 کمروں اور 9 لاکرز کی جانچ پڑتال ابھی باقی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید