• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف صرف عوام کا لاڈلہ ہے، آصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف صرف عوام کا لاڈلہ ہے۔

لاہور سے جاری بیان میں ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ نواز شریف کے دور حکومت میں مہنگائی کنٹرول میں تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف غریب عوام کا لاڈلہ کل بھی تھا، آج بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔

قومی خبریں سے مزید