• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے

 
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔

سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے۔ 

مشترکہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے شہر دہران میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق آرامکو کو پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرانے کیلیے مزید مواقع ملیں گے۔ 

مشترکہ اعلامیہ کے مطابق گیس اینڈ آئل کمپنی پاکستان میں تیل اور لبریکنٹس کا کاروبار کرتی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید