• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 دسمبر کو 9 لاکھ 93 لاکھ ڈالر اضافے سے 12 ارب 20 کروڑ ڈالر رہے۔ 

اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالر اضافے سے 7 ارب 4 کروڑ ڈالر رہے۔ 

اسٹیٹ بینک اعداد کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 16 کروڑ ڈالر رہے۔

تجارتی خبریں سے مزید