• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین کے معاملے پر 60 مسلم ممالک کی بےبسی شرمناک ہے، سینیٹر مشتاق احمد

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

جماعت اسلامی کے رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر 60 مسلم ممالک کی بےبسی شرمناک ہے۔ 

مالاکنڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہ عافیہ صدیقی کے ساتھ بدترین ظلم ہو رہا ہے۔ 

سینیٹر مشتاق احمد نے مزید کہا کہ ملک حکمرانوں کی وجہ سے بدحال ہے۔

قومی خبریں سے مزید