کراچی (اسٹاف رپورٹر )گزشتہ روز سٹی کورٹ میں کراچی بار کے انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں وکلا کی جانب ہوائی فائرنگ کا مقدمہ ایس ایچ او سٹی کورٹ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، مقدمے کے متن کے مطابق خواتین سمیت 15 سے 20وکلا نے ہوائی فائرنگ کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید