• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، بی اے اور بی ایس سی (پاس) کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سیدشاہد ظہیر کے مطابق بی اے ریگولر اور بی ایس سی (پاس) سالانہ امتحانات برائے 2023 ء کے امتحانی فارم 16 جنوری2024 ء تک جمع کراسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید