• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

* دنیا کا سب سے پہلا گھر خانہ کعبہ ہے۔

* مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے۔

* دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا۔

* برٹش میوزیم میں کل 1کروڑ 30لاکھ اشیاء محفوظ ہیں، جو تمام براعظموں سے اکھٹی کی گئی ہیں۔

* پاپ کورن یعنی چھلی کے بیج میں تقریباً 15% پانی ہوتا ہے جو گرم کرنے پر بخارات میں بدلتا ہے۔