• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک کو لائسنس دینا کراچی دشمنی ہے، جماعت اسلامی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے کے الیکٹرک کومزید 20سال کا لائسنس جاری کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو 2044تک کا لائسنس دینا انتہائی قابل مذمت اور کھلی کراچی دشمنی ہے۔نگراں حکومت کو طویل مدتی فیصلوں سے بازرہنا چاہیئے۔
اہم خبریں سے مزید