• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب ملک کی فکسنگ کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، باریشال فورچیون

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بنگلادیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز باریشال فورچیون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کی فکسنگ کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔

ترجمان باریشال فورچون کا کہنا ہے کہ شعیب ملک اچھے کرکٹر ہیں۔

باریشال فورچیونز کے اونر میزان الرحمان کا کہنا ہے کہ شعیب ملک نے ہماری ٹیم کے لیے بہترین کھیل پیش کیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید