کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) خواتین اور بچوں کو معاشرے میں مثبت مقام دلانے اور خاص طور پرخواتین کو سڑکوں پر ہراساں کئے جانے کےخلاف اتوار کو بائیکاتھون کا انعقاد کیا گیا۔