• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طے کر لیا ہے امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے دینا ہے، بائیڈن

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ طے کر لیا ہے امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے دینا ہے۔ 

منگل کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے۔ امریکا کو مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کی ضرورت نہیں۔ 

یاد رہے کہ اتوار کو شامی سرحد کے نزدیک اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے تھے، جبکہ حملے میں 30 سے زیادہ فوجی زخمی بھی ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید