• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں پرمایوسی کے بادل چھائے ہوئے ہیں، حافظ عبدالرؤف

لاہور(خبرنگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رہنما و امیدوار این اے 119 حافظ عبدالرؤف نے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست دان نے نوجوانوں کا مستقبل تباہ و برباد کر دیا ہے۔ ملک کے نوجوان کو ہر طرف مایوسی کے بادل منڈلاتے نظر آرہے ہیں ۔
لاہور سے مزید