• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچو ں میں Type1Diabetes خودکارمدافعتی مسئلہ ہے،ڈاکٹرسمعیہ آفتاب

لاہور(جنرل رپورٹر) چئیرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف اینڈوکرنالوجی چلڈرن ہسپتال کی ایسوسی ایٹ پروفیسرسمعیہ آفتاب نے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ بچوں میں شوگر کی بیماری خاص طور پر Type 1 Diabetes ایک خودکار مدافعتی مسئلہ ہے جس میں جسم خود لبلبہ کے انسولین بنانے والے خلیوں پر حملہ کر دیتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کثرت سے پیشاب آنا،حد سے زیادہ پیاس لگنا،وزن کا اچانک کم ہونااورتھکن اور کمزوری بیماری کی علامات ہیں۔
لاہور سے مزید